ہائی کورٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عدالت صدر، عدالت عالیہ، وہ عدالت جہاں سب سے اخیر اپیل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عدالت صدر، عدالت عالیہ، وہ عدالت جہاں سب سے اخیر اپیل ہوتا ہے۔